: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8فروری(ایجنسی) EPF سے رقم کی منظوری کے وقت ٹیکس لگانے کی تجویز پر مچے گھمسان کے بعد مودی حکومت نے اب اپنے
فیصلے کو مکمل طور رول بیک کر لیا ہے. اس فیصلے کے بعد تمام طبقے کے ملازمین کے لئے یہ راحت بھری خبر ہے. مرکزی حکومت نے EPF کے سود پر ٹیکس لگانے کے فیصلے کو مکمل طور واپس لے لیا ہے.